اے ایس پی میں انکلیوڈ

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم :۔
معزز دوستوں میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں جس طرح پی ایچ میںinclude کا فنکشن ہے اس طرح اے ایس پی یا ایچ ٹی ایم ایل میں کوئی فنشن ہے کیا۔۔۔
اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔
 

فخرنوید

محفلین
و علیکم اسلام

جناب اے ایس پی کا تو معلوم نہیں لیکن ایچ ٹی ایم ایل میں انکلیوڈ نہیں بلکہ اسی قسم کا ایک فریم ہو تا ہے۔

ایک سادہ فریم ہوتا ہے اور ایک ان لائین فریم

کوڈ:
َِ<iframe>your file link with lengh height </iframe>
 

terminator

محفلین
فخر بھائی بہت شکریہ لیکن یہ انلائن فریم میں اور انکلیوڈ میں تھوڑا سا فرق ہے ۔۔۔وہ یہ کہ انلائن فریم میں ایک الگ ونڈو بن جاتی ہے جبکہ انکلیوڈ میں ایسا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔
 
Top