نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
کچھ دوست اے ایس پی ڈاٹ نیٹ میں اردو ایڈیٹر کے استعمال کے بارے میں سوال کرتے آئے ہیں۔ اتفاق سے مجھے حال ہی میں اے ایس پی ڈاٹ نیٹ پر کام کرنے کا اتفاق ہوا ہے۔ میں نے اس سلسلے میں چند تجربات کیے ہیں۔ میں نے ایک نیا اے ایس پی ڈاٹ نیٹ سرور کنٹرول لکھا ہے اور اسے ویب پیج میں استعمال کیا ہے۔ ذیل کے سکرین شاٹ میں ویژوئل سٹوڈیو کا پیج ڈیزائنر دکھایا گیا ہے۔
ذیل کے سکرین شاٹ میں یہی صفحہ رن ٹائم پر دکھایا گیا ہے جس میں ایڈٹ ایریاز میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن موجود ہے۔
میں کوشش کروں گا کہ جلد ہی اس کے بارے میں تفصیلات فراہم کر سکوں۔
والسلام