اے تازہ واردان بساط ہوائے دل۔ غالب کا ایک شاہ کار قطعہ

جیہ

لائبریرین
غالب کا یہ قطعہ مجھے از حد پسند ہے۔ میں نے سوات کے ایک فن کار شمس سے، جو کہ بابا کے جاننے والوں میں سے ہیں، اس قطعے کی خطاطی کی فرمائش کی تھی۔ انہوں نے از راہ شفقت برج درخت کے چھال پر لکھ کر مجھے عنایت کیا تھا۔ آپ کے ذوق کے لئے یہاں آپ کے ساتھ شئیر کرتی ہوں۔

 

منصور مکرم

محفلین
بہت خوب:thumbsup4:۔مجھے بھی کسی زمانے میں خطاطی کا شوق ہوا تھا ،لیکن ج تک ہی سیکھ پایا تھا کہ وہ سفر ختم ہوگیا ۔:idontknow:
 
Top