جناب
راشد اشرف صاحب ، براہ کرم میرا مندرجہ بالا مراسلہ نظر انداز کریں۔
خوش قسمتی سے آپ کی بتائی ہوئی ترکیب سے یعنی ایمبیڈ کا بٹن دبا کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یو رآر ایل کو کاپی کر کے ۔۔۔۔۔نئی ونڈو کھول کر پیسٹ کرنے سے ۔ ۔۔۔۔ ڈاؤن لوڈ کا بٹن مل گیا ہے اور یہ کتاب اس وقت میرے کمپیوٹر میں ہے۔
شکر گذاری۔۔۔۔
لیکن یہ 'تکا' ہر کتاب کے لئے نہیں لگتا۔ کیونکہ اکثر اوقات یو آر ایل کو کاپی کرنے کی سہولت میسر نہیں ہوتی۔
یہ اسکربڈ بھی عجب گورکھ دھندا ہے، صاحب۔