مبارکباد اے خان کو 2000 مراسلے

عثمان

محفلین
سب سے پہلے بہت بہت شکریہ احمد بھیا. ☺☺☺
اب آتے ہیں سرگوشی کی طرف
تو جناب میں اپنی ایک اور حسرت بیان کرنے جارہا ہوں. کاش میری مبارکباد کا ایک تھریڈ بنے. اور آپ مجھے مبارکباد دیں. شادی مبارک ہو منے میاں! :):):D:p
کوئی جاب وغیرہ ڈھونڈیے اور پھر شادی کی طرف بڑھیے۔ :)
 
Top