اے خان
محفلین
شکریہ تابش بھائی
اوپر کی دو تصاویر ایک ہی وقت میں کھینچی گئی ہے. لیکن پتہ نہیں دونوں میں فرق ہے
شکریہ تابش بھائی
درست وجہ تو کوئی فوٹوگرافی کا ماہر ہی بتا سکتا ہے.شکریہ تابش بھائی
اوپر کی دو تصاویر ایک ہی وقت میں کھینچی گئی ہے. لیکن پتہ نہیں دونوں میں فرق ہے
یہ کیا ہوتا ہے بھائیزبردست جناب۔ رول آف تھرڈ کا شاندار استعمال۔
Rule of thirds - Wikipediaیہ کیا ہوتا ہے بھائی
تصویر کی کمپوزشن کی وجہ سے کیمرے نے کافی مختلف وائٹ بیلنس کیا ہےشکریہ تابش بھائی
اوپر کی دو تصاویر ایک ہی وقت میں کھینچی گئی ہے. لیکن پتہ نہیں دونوں میں فرق ہے
عمدہ ترین!
پسند کرنے کا شکریہ.لاجواب تصاویر!
ایسی ایک لڑی تو شروع کرنے کا ارادہ میں بھی رکھتا ہوں
عمدہ ترین!
شکریہ آپ کی دعاؤں کے طلبگارواہہہہہہہ
بلاشبہ خوب گرفتار کیئے مناظر کیمرے کی آنکھ نے
بہت دعائیں
چھت سے کودنے کی کیا کہانی ہے؟رات کو!! یونیورسٹی میں!! ہممم!!
لگتا ہے کافی فکر ہو رہی تھی کہ کہیں کوئی رات کو بھی کوئی چھت سے کودنے کی کوشش نہ کر بیٹھے، اور ہم مدد کرنے وہاں موجود ہوں۔ کیوں خان بھیا؟؟
شاندارگھر کے قریب سرسوں کا کھیت
مجھے نظر آ رہی ہیںاس لڑی کی تصاویر مجھے کیوں نظر آرہی ہے؟؟
کنفیوز ہوں یہ محفل سے پہلے کہاں اپلوڈ کی تھی؟؟
مجھے بھی نظر آرہی ہے. مجھے یاد پڑتا ہے کہ فوٹو بکٹ کے علاوہ کوئی دوسری ایپ استعمال نہیں کی تھی. اور سنا ہے کہ فوٹو بکٹ والوں نے پالیسی بدلی ہے. پرانی تصاویر ختم ہوگئی ہے.مجھے نظر آ رہی ہیں
جی فوٹو بکٹ ہی ہے۔ اچھی بات ہے اگر انھوں نے اوپن کر دی ہیں تو۔مجھے بھی نظر آرہی ہے. مجھے یاد پڑتا ہے کہ فوٹو بکٹ کے علاوہ کوئی دوسری ایپ استعمال نہیں کی تھی. اور سنا ہے کہ فوٹو بکٹ والوں نے پالیسی بدلی ہے. پرانی تصاویر ختم ہوگئی ہے.
رات کو!! یونیورسٹی میں!! ہممم!!
لگتا ہے کافی فکر ہو رہی تھی کہ کہیں کوئی رات کو بھی کوئی چھت سے کودنے کی کوشش نہ کر بیٹھے، اور ہم مدد کرنے وہاں موجود ہوں۔ کیوں خان بھیا؟؟
یہ چھت سےکودنے کا کیا قصہ ہے؟اکثر موقع کہ تلاش میں ہوتے ہیں کہ کوئی چھت سے کھودے اور ہم عین وقت پر مدد کے لیے پہنچ جائیں
آج کل سالانہ امتحانات کی تیاری میں مصروف ہیں. اس لئیے ہاسٹل میں رہائش اختیار کی ہے. تو رات کو اکثر جب کمرے میں بور ہوجاتے ہیں تو باہر نکل آتے ہیں.