اے خدا تو کہاں ہے ؟

نور وجدان

لائبریرین
بہت عمدہ انداز تحریر
میں اب یہ کہوں گی اگر سب کو یہ لکھا اچھا لگا یہ میرا نداز تھا ہی نہیں یہ تو رحمت باری نے مجھے طاقت دی قلم کی ۔۔ میں جو لمحوں میں لکھا وہ اتنا چھا ہے میں تو خود سے سوال کر رہی ہوں اب
 
x boy

محفلین
زبردست
سورة التِّین
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
انجیر کی قسم اور زیتون کی (۱) اور طور سینین کی (۲) اور اس امن والے شہر کی (۳)کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے (۴) پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا (۵) مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے (۶) تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ (۷) کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟ (۸)
 
اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔
قَسم ہے انجیر کی اور زیتون کی۔اور طورِ سینین کی۔ اور اس امن والے شہر کی۔یقیناً ہم نے انسان کو بہترین ارتقائی حالت میں پیدا کیا۔پھر ہم نے اُسے نچلے درجے کی طرف لَوٹنے والوں میں سب سے نیچے لَوٹا دیا۔پس اس کے بعد وہ کیا ہے جو تجھے دین کے معاملہ میں جھٹلائے ؟کیا اللہ سب فیصلہ کرنے والوں میں سے سب سے زیادہ اچھا فیصلہ کرنے والا نہیں؟
(بے شک اللہ تعالیٰ سب سے زیادہ اچھا فیصلہ کرنے والا ہے اور میں اس کی گواہی دیتا ہوں)
 
کسی ادیب کی تحریر پڑھی ''خدا کہاں ہے ''
ادیب کا نام بھی لکھ دیتی توہمارے علم میں اضافہ ہوجاتا۔!
بہت خوب!
آپ نے سوال کے موتی کو جواب اور جواب سے پھر سوال برآمد کرکے ایک ہار نما تحریر بنا ڈالی۔
ماشاء اللہ
 
نور وجدان

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
بہت خوبصورت تحریر۔ خصوصاََ آخری بات نے تو دِل پہ گہرا اثر کیا۔ جزاک اللہ!
 
نور وجدان

لائبریرین
زبردست
سورة التِّین
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
انجیر کی قسم اور زیتون کی (۱) اور طور سینین کی (۲) اور اس امن والے شہر کی (۳)کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے (۴) پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا (۵) مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے (۶) تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ (۷) کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟ (۸)
سبحان اللہ کیا مہکتی مہکتی باتیں لکھ ڈالیں ..۔ایک دفعہ پھر سبحان اللہ
 
Mystic Enigma

محفلین
''اے خاک تو نے کبھی مجھے دیکھا ہے کیا ؟ کبھی میرا جلوہ کیا ہے ؟ کبھی میرے دیدار کی خواہش کی ہے ... تو دنیا میں خداؤں کے پیچھے بھاگتاہے جب وہ خدا تجھے چھوڑ جاتے ہیں تو میرے پاس آتا ہے پوچھتا ہے میں کہاں ہے ... جب تو نے مجھے اس پاک جگہ سے ہٹا کر کسی اور کوصنم بنایا تھا میں نے پوچھا
لاجواب
 
Top