مدیحہ گیلانی
محفلین
شکر الحمد اللہ ۔۔ہم بلکل خیریت و عافیت سے ہیں ۔اور عینی بیٹا بھی ماشاءاللہ بہتر ہورہی ہیں ۔میں بالکل ٹھیک، اللہ کا شکر
آپ خیریت سے ہیں؟ عینی کیسی ہیں؟
شکر الحمد اللہ ۔۔ہم بلکل خیریت و عافیت سے ہیں ۔اور عینی بیٹا بھی ماشاءاللہ بہتر ہورہی ہیں ۔میں بالکل ٹھیک، اللہ کا شکر
آپ خیریت سے ہیں؟ عینی کیسی ہیں؟
شکر الحمد اللہ ۔۔ہم بلکل خیریت و عافیت سے ہیں ۔اور عینی بیٹا بھی ماشاءاللہ بہتر ہورہی ہیں ۔
بلکل انشاءاللہ انھیں یاد ہے پارٹی بھی اچھی طرحاللہ کا شکر۔
ٹھیک ہے بس عینی سے کہیے کہ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں تو پھر پارٹی
شکریہ بیٹاواہ!
بہت اعلی! اپیا!
آپکی پسندیدگی کا بھی شکریہ محترم وارث صاحب ۔شکریہ گیلانی صاحبہ، فراز کی خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے
پسندیدگی کا شکریہ شاہ صاحب ۔واہ واہ بہت ہی خوب کلام اور اُس میں یہ شعر تو تڑپا گیا
یہ دہن زخم کی صورت ہے مرے چہرے پریا مرے زخم کو بھر، یا مجھے گویائی دے
غزل کی پسندیدگی پر ممنون ہیں ۔بہد عمدہ انتخاب
اتنا بے صرفہ نہ جائے مرے گھر کا جلنا
چشمِ گریاں نہ سہی چشمِ تماشائی دے
ا
بہت شکریہ عمر اعظم صاحب ۔بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ ۔ شکریہ محترمہ مدیحہ گیلانی۔
یہ اردو میں لکھیں ناں انکل
بہت شکریہ آپی ۔جی بےشک بہت عمدہ کلام ہے ۔جس کے ایما پہ کیا ترکِ تعلق سب سے
اب وہی شخص مجھے طعنۂ تنہائی دے
واہ مدیحہ گیلانی بہت زبردست انتخابِ کلام