ہمارے گھر میں ہم خؤد ہی نوکر خؤد ہی مالک خؤد ہی مار کھانے والے تھے
ہمارے گھر میں ہم خؤد ہی نوکر خؤد ہی مالک خؤد ہی مار کھانے والے تھے
ہم بدلہ لے لیں گے نا
اب یہ نہ کہہ دینا ہر طرف یہ کیوں آ جاتا ہے ۔۔۔ بھائی جان۔۔۔ ۔
ارے آپ فکر نا کریں سسٹر ہم نے وہ گھر وہ محلہ وہ شہر وہ ضلع وہ صوبہ وہ ملک ہی چھوڑ دیا اس لیے
چلیں چھوڑیں ۔۔۔۔مٹی پاو۔۔۔ارے آپ فکر نا کریں سسٹر ہم نے وہ گھر وہ محلہ وہ شہر وہ ضلع وہ صوبہ وہ ملک ہی چھوڑ دیا اس لیے
پا رکھی ہے کئی سال سے ہمارا کیا سسٹر ہم آرام سے اپنی لائف مین مست ہین ماضی مین جانا ہے نا ماضی والوں کو دیکھنا ہےچلیں چھوڑیں ۔۔۔ ۔مٹی پاو۔۔۔
میں بھی آپ سے یہ سیکھ رہی ہوں۔۔۔پا رکھی ہے کئی سال سے ہمارا کیا سسٹر ہم آرام سے اپنی لائف مین مست ہین ماضی مین جانا ہے نا ماضی والوں کو دیکھنا ہے
مطلب مین رول ماڈل ہوںمیں بھی آپ سے یہ سیکھ رہی ہوں۔۔۔
بس یہ تو میں واقعی آپ سے سیکھا ہے کہ جو لوگ تکلیف دیں انھیں چھوڑ دینا ہی بہتر ہے اور ان سے دور ہوجانا چائیےمطلب مین رول ماڈل ہوں
کچھ لوگ اذیت بن جاتے ہین اور ان کو دیکھ کر بھی تکلیف ہوتی ہے ماضی جان نہین چھوڑتا ان سے بات کر کے پرانی باتیں یاد آتی ہیں ان کو کبھی نہیں بدلا جا سکتا ان کا وجود بذات خؤد ایک عزاب بن جاتا ہے تب انسان کو چاہیے کہ ان سے جتنے ہزار کلو میٹر ہو سکے دور چلے جاؤ اور مڑ کر نا دیکھو تا کہ کبھی کبھار ہلکی سی تکلیف ہو بھی جائے تو کوئی فرق نہین پڑے ۔ اور یقین مانیں 4-5 سال بعد اب مجھے ان میں سے کسی بات کی کوئی تکلیف ہے نا رنج نا غم جو ہونا تھا ہو گیا میرے پاس ان کے بارے مین کوئی فیلینگز نہیں نا ہی کوئی عزائم نا ہی کوئی سوچ مین آزاد ہوں اور مجھے بس ان سب سے دور رہنا ہے اور ان سے فاصلے کبھی کم نہین کرنے ۔ روز روز کے رونے سے بندہ ایک بار رو لے وہی بہتر ہے ۔بس یہ تو میں واقعی آپ سے سیکھا ہے کہ جو لوگ تکلیف دیں انھیں چھوڑ دینا ہی بہتر ہے اور ان سے دور ہوجانا چائیے
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں میں ایسا ہی کروں گی لیکن اگر وہ لوگ جنھوں نے تکلیف دی ہو وہ واپس آنا چائیں تو کیا کریںکچھ لوگ اذیت بن جاتے ہین اور ان کو دیکھ کر بھی تکلیف ہوتی ہے ماضی جان نہین چھوڑتا ان سے بات کر کے پرانی باتیں یاد آتی ہیں ان کو کبھی نہیں بدلا جا سکتا ان کا وجود بذات خؤد ایک عزاب بن جاتا ہے تب انسان کو چاہیے کہ ان سے جتنے ہزار کلو میٹر ہو سکے دور چلے جاؤ اور مڑ کر نا دیکھو تا کہ کبھی کبھار ہلکی سی تکلیف ہو بھی جائے تو کوئی فرق نہین پڑے ۔ اور یقین مانیں 4-5 سال بعد اب مجھے ان میں سے کسی بات کی کوئی تکلیف ہے نا رنج نا غم جو ہونا تھا ہو گیا میرے پاس ان کے بارے مین کوئی فیلینگز نہیں نا ہی کوئی عزائم نا ہی کوئی سوچ مین آزاد ہوں اور مجھے بس ان سب سے دور رہنا ہے اور ان سے فاصلے کبھی کم نہین کرنے ۔ روز روز کے رونے سے بندہ ایک بار رو لے وہی بہتر ہے ۔
ملٹری اسٹائیل دشمن کو اٹھنے کا چانس نہین دینا چاہیے ورنہ وہ پلٹ کر وار کرے گا تو ہمارا کچھ نہین بچے گا ۔ فائر فائر فائر اگر پھر اٹھنے کی کوشش کرے تو بارش کر دو گولیوں کی اسی طرح کوئی چانس نہین دینا آزمائے ہوؤں کو نو مرسی آن دیم ۔آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں میں ایسا ہی کروں گی لیکن اگر وہ لوگ جنھوں نے تکلیف دی ہو وہ واپس آنا چائیں تو کیا کریں
ہممممم پلے سے باندھ لی ہےملٹری اسٹائیل دشمن کو اٹھنے کا چانس نہین دینا چاہیے ورنہ وہ پلٹ کر وار کرے گا تو ہمارا کچھ نہین بچے گا ۔ فائر فائر فائر اگر پھر اٹھنے کی کوشش کرے تو بارش کر دو گولیوں کی اسی طرح کوئی چانس نہین دینا آزمائے ہوؤں کو نو مرسی آن دیم ۔
ملٹری اسٹائیل دشمن کو اٹھنے کا چانس نہین دینا چاہیے ورنہ وہ پلٹ کر وار کرے گا تو ہمارا کچھ نہین بچے گا ۔ فائر فائر فائر اگر پھر اٹھنے کی کوشش کرے تو بارش کر دو گولیوں کی اسی طرح کوئی چانس نہین دینا آزمائے ہوؤں کو نو مرسی آن دیم ۔
ہم نے کونسا جا کر ان کو سوراخ کر دیے ؟ ہم بھی تو بس ان کو چھوڑ چھاڑ ان کے گھر سے دور اپنا ایک اڈا بسایا ہے اس مین کوئی بری بات نہین بدلہ تو تب ہوتا جب ہمارے ہاتھ پاور آتی تو ہم اس کا استمال ان ہر کرتے پر ایسا نہین ہوا ہم نے ان کا کچھ نہین بگاڑا ۔ بلکہ میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ ان کی زمین جائداد گاڑیاں گھر سے مجھے کچھ لینا دینا نہین وہ مر بھی گئے تو بھی مجھے ان سے ایک پائی نہین چاہیے بندہ اس سے زیادہ ترک تعلق اور کیا کرے کوئی ؟ مین نے کسی سے بدلہ نہین لیا نا مین غصہ ہوں ۔ مجھے جو بھی کہتا ہے میں صرف یہی جواب دیتا ہوں کہ مجھے فیملی سے کچھ لینا دینا نہیں نا مین ان کا نقصان کر آیا ہوں یا ان سے کچھ لے آیا ہوں ؟ مین تو بس اپنا سر لے کر چل دیا جیب مین چند سو روپے جتنی رقم اقر ایک بریف کیس لے کر ہمیشہ کے لیے بات اسی دن ختم ہو گئی بس ۔میرے خیال میں تو اگر کسی نے دکھ دیا ہے تو اس کو معاف کر دینا ہی بہتر ہے۔ اس طرح آپ کے اندر کا غصہ آپ میں پلتا نہیں ہے اور آپ اپنے آپ کو پاورفل محسوس کرتے ہو۔ اور یہ معاف کرنا، بدلہ لینے سے زیادہ بہادری کا کام ہے۔
ہم نے کونسا جا کر ان کو سوراخ کر دیے ؟ ہم بھی تو بس ان کو چھوڑ چھاڑ ان کے گھر سے دور اپنا ایک اڈا بسایا ہے اس مین کوئی بری بات نہین بدلہ تو تب ہوتا جب ہمارے ہاتھ پاور آتی تو ہم اس کا استمال ان ہر کرتے پر ایسا نہین ہوا ہم نے ان کا کچھ نہین بگاڑا ۔ بلکہ میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ ان کی زمین جائداد گاڑیاں گھر سے مجھے کچھ لینا دینا نہین وہ مر بھی گئے تو بھی مجھے ان سے ایک پائی نہین چاہیے بندہ اس سے زیادہ ترک تعلق اور کیا کرے کوئی ؟ مین نے کسی سے بدلہ نہین لیا نا مین غصہ ہوں ۔ مجھے جو بھی کہتا ہے میں صرف یہی جواب دیتا ہوں کہ مجھے فیملی سے کچھ لینا دینا نہیں نا مین ان کا نقصان کر آیا ہوں یا ان سے کچھ لے آیا ہوں ؟ مین تو بس اپنا سر لے کر چل دیا جیب مین چند سو روپے جتنی رقم اقر ایک بریف کیس لے کر ہمیشہ کے لیے بات اسی دن ختم ہو گئی بس ۔
کیا ضرورت ہے آگاہ نا آگاہ مجھے کیا یار ۔ میں ایسے ہی ٹھیک ہوں یہ اردو محفل ہی کبھی کبھار اس معاملے کو چھیڑتی ہے ورنہ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے کئی سال سے ۔ اور بغیر کسی سہارے کے میں خود کو مضبوط محسوس کرتا ہوں ۔ مجھے معاف نہیں کرنا نا ہی معافی مانگنی ہے دوست کچھ لوگ دور ہی بہتر ہوتے ہیں نزدیک کرو تو درد تکلیف ہی ملتی ہےان کو آپ آگاہ ضرور کرو کہ آپ کیسا محسوس کرتے ہو اور بعد میں ان کو معاف کر دو۔ بدلہ لینے سے یہی مراد تھی کہ تعلق ختم کر دیا بالکل- بندوق والے بدلے کی بات نہیں کی میں نے
قیصرانی بھائی !
اللہ آپ کو جزائے خیر دے، آمین۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
اے ايمان والو تم اللہ كے ليے عدل و انصاف كے ساتھ سچى گواہى دينے والے بن جاؤ چاہے وہ تمہارى اپنى جانوں كے خلاف ہى ہو، يا والدين اور رشتہ داروں كے خلاف ہو، اگر وہ مالدار ہو يا فقير تو دونوں كے ساتھ اللہ تعالى كو زيادہ تعلق ہے، اس ليے تم خواہش كے پيچھے پڑ كر انصاف كو نہ چھوڑ دينا، اور اگر تم نے كج بيانى يا پہلو تہى كى تو يہ جان لو كہ جو تم كر رہے ہو اللہ تعالى اس سے خبردار ہے ﴾ النساء ( 135 ).
لیکن غالب گمان یہی ہے کہ آپ کی والدہ بھی نرم دل خاتون ہی ہوں گی،
اور آپ کے درج ذیل مراسلہ سے تو یہ بالکل ہی واضح ہے۔
رہی بات ملازم بچوں کو مارنے کی، تو ماں اپنے بچوں کو بھی مارتی ہے، اس میں تشدد سے زیادہ تربیت کا عنصر پنہاں ہوتا ہے
اور رہی بات ملازم بچوں کو آپ سے مار کِھلوانے کی، تو مائیں کبھی کبھی بڑے بھائی بہنوں کو بھی چھوٹے بھائی بہن کو مارنے کے لئے کہتی ہیں۔
خیر؛ آپ اپنی والدہ کو اپنے جذبات بتائیں، اور اگر وہ آپ سے متفق ہوں تو انہیں توبہ کرنے کے لئے کہیں؛ ورنہ غالب گمان تو یہی ہے کہ یہ (نا انصافی، تشدد) صرف آپ کا اندازہ ہو اور درحقیقت ایسی کوئی بات ہی نہ ہو۔