گو کہ میں تھوڑا سا ناراض ہوںبابا جی سرکار ۔۔ خوب لکھا ہے ۔۔ پسند آیا ۔۔۔ بس لکھتے رہئے ۔۔ خوب لکھتے رہئے ۔۔۔ سوچوں کو الفاظ میں ڈھالنا بھی ایک فن ہے ۔۔
بہت محبت ہے آپکی بٹ جیواہ شاہ جی، خیالات کا خوب اظہار ہے۔
نوازش ، محبت ہے آپکی جناببہت خوب
زبیر بھائیواہ شاہ جی بہت خوب
ہاں جی! لتا نے لکھا تھا اور غالب صاحب نے گایا تھا۔اے دل ناداں آرزو کیا ہے۔ اس طرح کا اک گانا بھی تھا غالباً
بہت شکریہ بلال بھائیزبردست باباجی
بہت اچھا لکھا ہے۔
بہت شکریہ
آپ کی پسندیدگی کا ناعمہ عزیز
دیکھ کے روز اک خواب نیاکرتے ہو بربادی کا ساماںاے دلِ ناداںنہ دیکھ یہ اونچے محلاتان میں بھی ہوتے ہیں زنداںاے دلِ ناداںخبر نہیں کسی پل کی کیوں باندھے عہد و پیماںاے دلِ ناداںعشقِ مجازی ، زینہء آگہیڈھونگ ہے دلنوازیء جاناںاے دلِ ناداںکر خالی جھولی اپنی بھول جا سود و زیاںاے دلِ ناداں(باباجی)
بہت بہت شکریہ آپ کی پسندیدگی کا سید صاحبعشقِ مجازی ، زینہء آگہیڈھونگ ہے دلنوازیء جاناںاے دلِ ناداںجھنجوڑ دینے والے الفاظ حقیقت کا اظہار معنی کا یک جہاں ایک تلخ حقیقت کا اظہار جس کے لئے بہت حوصلہ چاہئےبہت خوب نظمشاد و آباد رہیں