اے دل ناداں

یہ یقیننا موسیقی کے تھریڈ پر سب سے شاندار شیئرنگ ہے جب سے ہم نے جوائن کیا ہے۔۔۔۔ اس نظم کو ہر کوئی کسی بھی لحاظ سے نہیں سمجھ سکتا ۔۔۔ خواہ وہ شاعری ہو یا خصوصا موسیقی۔۔۔۔؎

یہ تخلیق ایک مکمل لاشعوری تخلیق ہے ۔۔۔ اور انڈین موسیقی تاریخ کا صف اول کا شاہکار۔۔۔۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
شکریہ زیک ! لتا کا ایک اور بہت اچھا گانا ہے -
فلم: رضیہ سلطان
موسیقی: خیام (یہ خیام وہی ہیں جنہوں‌ نے "امراؤ جان ادا" (مظفرحسین کی اور ریکھا والی) اور" کبھی کبھی" فلموں کی بھی موسیقی دی ہے)
 
شکریہ زیک ! لتا کا ایک اور بہت اچھا گانا ہے -
فلم: رضیہ سلطان
موسیقی: خیام (یہ خیام وہی ہیں جنہوں‌ نے "امراؤ جان ادا" (مظفرحسین کی اور ریکھا والی) اور" کبھی کبھی" فلموں کی بھی موسیقی دی ہے)

ایک بار بھر کہونگا ۔۔۔۔ ادمی کام کے ہو۔۔۔۔ ;)
 
F@rzana

محفلین
شکریہ زیک ، یہ ایک بیحد دلگداز اور دلکش گیت ہے لیکن آپ اسے پوسٹ کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس پر میں انگشت بدنداں ہوں:cool:
 
Top