مہدی حسن اے دنیا کیا تجھ سے کہیں (مہدی حسن)

نبیل

تکنیکی معاون
[rams]http://64.224.10.159/34385JFEWONVSA.../mehdi_hassan_supreme_collection_11.rm[/rams]

اے دنیا کیا تجھ سے کہیں
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
اے دنیا کیا تجھ سے کہیں
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
پگھلی ہوئی اس آگ میں جل کر
مرنے دے پروانوں کو
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
اے دنیا کیا تجھ سے کہیں

وعدے جھوٹے پیار بھی جھوٹا
جھوٹے پیار کے رشتے ہیں
وعدے جھوٹے پیار بھی جھوٹا
جھوٹے پیار کے رشتے ہیں
زہر پلا کر سلا رہے ہیں
ہم اپنے ارمانوں کو
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
اے دنیا کیا تجھ سے کہیں

ساتھی جن کو لوٹ گئے
اور موت بھی جن سے روٹھ گئی
اور موت بھی جن سے روٹھ گئی
لوگ شرابی کہتے ہیں
ان درد بھرے انسانوں کو
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
اے دنیا کیا تجھ سے کہیں
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
اے دنیا کیا تجھ سے کہیں
 

ظفری

لائبریرین
واہ نبیل بھائی مزا آگیا آج تو ۔۔۔۔۔ آج یہاں رم جھم لگی ہوئی ہے اور پھر مہدی حسن کی آواز اور یہ خوبصورت نظم اور اور اور پھر ۔۔۔۔ خیر جانے دیں ۔ :wink:
 

نبیل

تکنیکی معاون
کیا اتفاق ہے کہ یہ گانا بھی مجھے گوگل پر سرچ کے دوران ملا ہے اور میں نے ہی یہاں پوسٹ کیا ہوا تھا۔ :)
یہی گانا یوٹیوب پر بھی مل گیا تھا جس کی ویڈیو یہاں پوسٹ کر رہا ہوں:

[ame]http://youtube.com/watch?v=YHdjMoS5e_Y&feature=related[/ame]
 

محسن حجازی

محفلین
ان کا ہی تصور ہے۔۔۔ سمجھے کوئی دیوانہ جانے کوئی سودائی۔۔۔۔
ان کا ہی تصورہے۔۔۔ محفل ہو کہ تنہائی۔۔۔
نغموں کا بھرم ٹوٹا مے خانے کا در چھوٹا
جب ساز چھڑا کوئی آواز تیری آئی

جانے کس نے گائی ہے لیکن گونج رہی ہے کانوں میں۔
 

تیشہ

محفلین
[rams]http://64.224.10.159/34385JFEWONVSAPEOGHLQswXSVMMZXPADRW/G/mehdi_hassan_supreme_collection_11.rm[/rams]

اے دنیا کیا تجھ سے کہیں
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
اے دنیا کیا تجھ سے کہیں
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
پگھلی ہوئی اس آگ میں جل کر
مرنے دے پروانوں کو
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
اے دنیا کیا تجھ سے کہیں

وعدے جھوٹے پیار بھی جھوٹا
جھوٹے پیار کے رشتے ہیں
وعدے جھوٹے پیار بھی جھوٹا
جھوٹے پیار کے رشتے ہیں
زہر پلا کر سلا رہے ہیں
ہم اپنے ارمانوں کو
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
اے دنیا کیا تجھ سے کہیں

ساتھی جن کو لوٹ گئے
اور موت بھی جن سے روٹھ گئی
اور موت بھی جن سے روٹھ گئی
لوگ شرابی کہتے ہیں
ان درد بھرے انسانوں کو
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
اے دنیا کیا تجھ سے کہیں
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو
اے دنیا کیا تجھ سے کہیں




واہ بہت ہی خوب ، ، ،
 
Top