اے سی جے اے کے زیر اہتمام لاہور میں دو روزہ اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد

پردیسی

محفلین
اے سی جے اے کے زیر اہتمام لاہور میں دو روزہ اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اس کانفرنس کے دو دن اچھے گزرے۔آخری دن یعنی آج اتوار کو آخر میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں اردو محفل اور خصوصا نبیل نقوی کی اردو کے لئے خدمات کے طور پر سند دی گئی جسے شعیب صفدر نے وصول کیا۔بعد ازاں وہ سند مجھے دے دی گئی اور ذمہ داری لگا دی گئی کہ اسے نبیل نقوی کو دے دیا جائے۔اب وہ سند امانت کے طور پر میرے پاس محفوظ ہے۔نبیل نقوی صاحب جہاں کہیں گے وہ سند انہیں وہاں پہنچا دی جائے گی۔
مکمل روداد اور ذاتی خیالات پہلے محفل اور بعدازاں اپنے بلاگ پر جلد ہی پیش کروں گا۔
ذیل میں محترم نبیل نقوی کو دی گئی سند پیش کی جا رہی ہے
میری طرف سے اور انٹرنیٹ کی تمام اردو کیمونٹی کی جانب سے محترم نبیل کو بہت مبارکباد

nabeel-nqvi.jpg
 
تلمیذ

لائبریرین

ہماری طرف سے نبیل صاحب کو بے حد مبارک باد۔ وہ یقینااس سند کے یقینآ مستحق ہیں۔
نجیب صاحب، اس بارے میں مطلع کرنے لئے شکریہ۔ آپ کی طرف سے تفصیلی روئداد اور ےتصاویر کا انتظار رہے گا،
 
بہت شکریہ آپ کا
ایک دوسری پوسٹ میں تفصیلی تو نہیں بس کچھ تھوڑا سا لکھ رہا ہوں اور ساتھ ہی تصاویر بھی چسپاں کر رہا ہوں
 
Top