بجا فرمایا آپ نے ۔۔ بائی دے وے ۔۔۔۔ یہ “ وہ “ کون ہے ۔ ;)
ظ ظفری لائبریرین اکتوبر 22، 2011 #43 آہ ۔۔۔۔۔ ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ “ وہ “بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا