اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

محمد بلال اعظم

لائبریرین
آج غالب کے حصے کی ٹیگنگ میں کر دیتا ہوں۔

پہلے کچھ ٹیگنگ ہو جائے:
استادِ محترم الف عین، محمد وارث صاحب، شاکرالقادری صاحب، الف نظامی صاحب، محمد خلیل الرحمٰن صاحب
ابن سعید صاحب، حسیب نذیر گِل صاحب، فاتح صاحب، نیرنگ خیال صاحب، زین صاحب، zeesh بھائی، فرخ منظور صاحب، مزمل شیخ بسمل بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی، چھوٹاغالبؔ، نیلم آپی، تبسم آپی، سارہ خان صاحبہ، فرحت کیانی صاحبہ،، عائشہ عزیز آپی، محمداحمد بھائی، رانا صاحب، زحال مرزا بھائی، سیدہ شگفتہ صاحبہ، روحانی بابا صاحب، باباجی صاحب، برگ حنا آپی، محمود احمد غزنوی صاحب، احمد بلال بھائی، مدیحہ گیلانی صاحبہ، مہ جبین صاحبہ، شمشاد بھائی، ساجد بھائی، قرۃالعین اعوان صاحبہ، شاہد شاہنواز صاحب، محمد امین بھائی۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج غالب کے حصے کی ٹیگنگ میں کر دیتا ہوں۔

ابن سعید ، فاتح ، حسیب نذیرگِل ، مدیحہ گیلانی صاحبہ، ناعمہ عزیز آپی ، فرحت کیانی صاحبہ ، زین صاحب ، مزمل شیخ بسمل صاحب ، مہدی نقوی حجاز صاحب ، @نگارف صاحبہ ، مقدس آپی
میرے محترم بھائی مجھ ےٹیگ کرنے لئے شکریہ لیکن گزارش مودبانہ یہ ہے کہ آئندہ مجھے ان محترم کے کسی تھریڈ میں ٹیگ نا کیا جائے ۔ مہربانی ہو گی :)
 
برگ حنا

محفلین
اویس بھیا آج میں بھی مہ جبین آپی کی طرح سیڈی سیڈی اور قنوطیت کا شکار تھی
میں نے بھی سوچا تھا کہ آفلائن رہ کر تھوڑا سا چکر لگا آؤں گی محفل کا
کوئی بات نہیں کروں گی
کوئی پوسٹ نہیں کروں گی
پھر آپ کی اس تحریر پہ نظر پڑی،اور آپ یقین کیجئے بھیا کہ آپ کا اپنی بہنوں کے لیئے اتنا پیار،اتنا خلوص اور اتنی اپنائیت دیکھ کر
آنکھیں اتنی امیر ہوگئیں کہ بس بےاختیار چھلک پڑیں
لیکن بھیا یہ خوشی کے آنسو ہیں:happy:
اتنی زیادہ خوشی اتنی اپنائیت کہ دل کا دامن لبریز ہوکر چھلک پڑا، اور میں خود کو سچے اور بے لوث رشتے پانے والی دنیا کی خوش نصیب انسان
سمجھ رہی ہوں کیونکہ یہ دولت سب کو کہاں ملتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
بھیا یہ خوشی اسلیئے نہیں کہ میں اپنی تعریف پڑھ کے یہ سب لکھ رہی ہوں بلکہ میں آپکی تحریر کے حرف حرف میں آپ کا خلوص اور آپ
کی اپنائیت دیکھ کر خود پہ رشک کر رہی ہوں کہ آپ نے مجھے اپنی بہن بنایا ،عزت دی،احترام دیا اور آج اس ناطے اپنے نام آپ کی یہ تحریر
پا کر جیسے میں نے بہت بڑی دولت پائی ہو:)
پتا ہے بھیا میں جب یہاں آئی تو سب نے بہت پزیرائی کی ،بہت خندہ پیشانی سے ویلکم کہا اور آپ سے بات کرتے ہوئے مجھے بالکل بھی ایسا نہیں
لگا کہ آپ سے پہلی بار بات ہو رہی ہے
پھر اپنی نیچر کے مطابق مجھے ہنس کھیل کے آپ سے بات کرتے ہوئے آپ سے ٹیگ نہ کرنے پہ لڑتے ہوئے بالکل یوں لگنے لگا جیسے میں اپنے
سگے بھائی سے لاڈ میں گِلے شکوے کر رہی ہوں اور بھیا آپ نے ثابت کیا کہ آپ میرے سگے بھائی سے ذرا برابر بھی کم نہیں
آپ نے میرے ہلکے پھلکے موڈ کے علاوہ میرے دکھ اور میرے آنسو بھی محسوس کیے اور میں نے اس نٹ کھٹ اور شریر سے بھیا میں ایک
حساس دل رکھنے والا اویس بھیا بھی دیکھا جنھوں نے ہر بار میرا دکھ بانٹنے کی کوشش کی ،مجھے خوش کرنے اور ہنسانے کی کوشش کی ،ہر موقع پہ یاد رکھا،حال پوچھا اورحوصلہ دیا ۔ ۔ ۔ ۔
بھیا لاکھ کوشش کے باوجود جانے کیوں کوئی شرارت بھری بات نہیں لکھ پا رہی کہ آج میں نے چھوٹاغالبؔ بھیا کے اندر ایک حساس دل رکھنے
والے اپنے اویس بھیا کے بارے میں لکھا ہے اور چھوٹا غالب بھیا نے اس پہ منہ نہیں پھلانا ،سن لیا ناں بھیا آپ نے۔ ۔ ۔ ۔:angel:
بھیا آپ نے اپنی اس لڑی میں اپنی چھوٹی بڑی بہنوں کو اپنے ان الفاظ میں جو خراجِ تحسین پیش کیا ہے وہ ان کے لیے آپ کے دل میں موجود
عزت ،احترام اور اعلی مقام کا غماز ہے
خدا آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے اور آپ کا دامن خوشیوں سے بھرا رہے آمین
 
برگ حنا

محفلین
آج غالب کے حصے کی ٹیگنگ میں کر دیتا ہوں۔

پہلے کچھ ٹیگنگ ہو جائے:
استادِ محترم الف عین، محمد وارث صاحب، شاکرالقادری صاحب، الف نظامی صاحب، محمد خلیل الرحمٰن صاحب
ابن سعید صاحب، حسیب نذیر گِل صاحب، فاتح صاحب، نیرنگ خیال صاحب، زین صاحب، zeesh بھائی، فرخ منظور صاحب، مزمل شیخ بسمل بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی، چھوٹاغالبؔ، نیلم آپی، تبسم آپی، سارہ خان صاحبہ، فرحت کیانی صاحبہ،، عائشہ عزیز آپی، محمداحمد بھائی، رانا صاحب، زحال مرزا بھائی، سیدہ شگفتہ صاحبہ، روحانی بابا صاحب، باباجی صاحب، برگ حنا آپی، محمود احمد غزنوی صاحب، احمد بلال بھائی، مدیحہ گیلانی صاحبہ، مہ جبین صاحبہ، شمشاد بھائی، ساجد بھائی، قرۃالعین اعوان صاحبہ، شاہد شاہنواز صاحب، محمد امین بھائی۔

بہت شکریہ پیارے بھائی :)
 
مہ جبین

محفلین
پیاری بہن برگ حنا !

یہ کیا ؟؟؟
لکھا اور آفلائن ہوگئیں؟؟؟؟

واقعی تم نے حرف حرف سچ لکھا ہے
اس وقت جو تمہارے جذبات ہیں ناں
تو یقین کرو میرے بھی بعینہہ یہی جذبات تھے اویس کے لئے ۔۔۔۔!
کبھی کبھی کچھ رشتوں کی محرومی ہمیں اندر سے اتنا توڑ دیتی ہے کہ
یوں لگتا ہے کہ یہ قنوطیت اب کبھی ختم نہیں ہوگی
لیکن گھٹا ٹوپ اندھیرے کے بعد ہی امید کی کرن چمکتی ہے
اور آہستہ آہستہ ہر طرف اجالا ہی اجالا ہو جاتا ہے
تمہاری قنوطیت اندھیرا اور
تمہاری بے پایاں خوشی وہی امید کی کرن ہے جو آہستہ آہستہ روشن اجالے میں بدل رہی ہے

اللہ تمہاری آنکھوں میں خوشی اور محبت کے جگنوؤں کو روشن رکھے
اور تم یونہی سدا خوش اور آباد رہو آمین

اب اس بھائی کی بہت قدر کرنا حنا چندا
بے شک چھوٹاغالبؔ سب سے بہت مخلص ہے
 
مہ جبین

محفلین
بھیا آپ نے اپنی اس لڑی میں اپنی چھوٹی بڑی بہنوں کو اپنے ان الفاظ میں جو خراجِ تحسین پیش کیا ہے وہ ان کے لیے آپ کے دل میں موجود
عزت ،احترام اور اعلی مقام کا غماز ہے

یقیناً اس میں کوئی شک نہیں

میں تم سے صد ہزار فیصد متفق ہوں

خوش رہو برگ حنا بہنا
 
برگ حنا

محفلین
پیاری بہن برگ حنا !

یہ کیا ؟؟؟
لکھا اور آفلائن ہوگئیں؟؟؟؟

واقعی تم نے حرف حرف سچ لکھا ہے
اس وقت جو تمہارے جذبات ہیں ناں
تو یقین کرو میرے بھی بعینہہ یہی جذبات تھے اویس کے لئے ۔۔۔ ۔!
کبھی کبھی کچھ رشتوں کی محرومی ہمیں اندر سے اتنا توڑ دیتی ہے کہ
یوں لگتا ہے کہ یہ قنوطیت اب کبھی ختم نہیں ہوگی
لیکن گھٹا ٹوپ اندھیرے کے بعد ہی امید کی کرن چمکتی ہے
اور آہستہ آہستہ ہر طرف اجالا ہی اجالا ہو جاتا ہے
تمہاری قنوطیت اندھیرا اور
تمہاری بے پایاں خوشی وہی امید کی کرن ہے جو آہستہ آہستہ روشن اجالے میں بدل رہی ہے

اللہ تمہاری آنکھوں میں خوشی اور محبت کے جگنوؤں کو روشن رکھے
اور تم یونہی سدا خوش اور آباد رہو آمین

اب اس بھائی کی بہت قدر کرنا حنا چندا
بے شک چھوٹاغالبؔ سب سے بہت مخلص ہے

بہت شکریہ مہ جبین آپی آپ کی اس پیار بھری تحریر کے لیے:):rose:
یقینن آپ کی یہاں موجودگی اس پیاری محفل کے ممبران کے لیئے کسی رحمتِ خداوندی سے کم نہیں
آپ کا ساتھ جیسے پیار بھرے آنچل کی ٹھنڈی چھاؤں ۔ ۔ ۔۔
بہت خوشی ہوئی آپی جی یہ جان کر کہ اویس بھیا کے اندر کے مخلص ،کئیرنگ اور سچے انسان کو آپ نے بھی پہچان رکھا ہے
اور جب یہ اتنا مخلص انسان ہمارا پیارا بھائی ہو اور ہم ان کی لاڈلی بہنیں تو کتنی خوشی اور فخر کا احساس ہوتا ہے یا آپ بھی
بخوبی جانتی ہیں اور میں بھی ۔ ۔ ۔ :happy:
بہت قدر ہے آپی جی ہمیں ان سچے اور کھرے رشتوں کا اور خدا کرے کہ ہم اس قدر کو ثابت بھی کر سکیں اور اس کا حق بھی ادا کر سکیں آمین
بہت خوش رہیں ،سدا سلامت رہیں آمین ثمہ آمین
 
برگ حنا

محفلین
بھیا آپ نے اپنی اس لڑی میں اپنی چھوٹی بڑی بہنوں کو اپنے ان الفاظ میں جو خراجِ تحسین پیش کیا ہے وہ ان کے لیے آپ کے دل میں موجود
عزت ،احترام اور اعلی مقام کا غماز ہے

یقیناً اس میں کوئی شک نہیں

میں تم سے صد ہزار فیصد متفق ہوں

خوش رہو برگ حنا بہنا

تھینکس آپی جی:)
اپنے بھائیوں کے بارے میں بہنوں کے جذبات ہمیشہ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
برگ حنا آپی اور مہ جبین آپی کچھ رحم کریں:notworthy:
حاسد سمجھیں گے میں نے آپ کو رشوت دی ہے اپنے حق میں بیان بازی کرنے کیلئے:laugh:

اور پلیز یہ اموشنل ہتھیاچار میں تھوڑا ہاتھ مزید ہلکا رکھا کریں:battingeyelashes:
باخبر ذرائع کے مطابق کل آپ کے تبصرے پڑھ کے ٹارزن کی صرف آنکھیں ہی نہیں بھیگیں، بلکہ موٹے موٹے آنسو بھی نکل آئے:cry2:
وہ تو شکر ہے کسی نے دیکھا نہیں، ورنہ آپ دونوں نے پوری کوشش کی تھی:atwitsend:
 
:silent3:
 
چھوٹاغالبؔ بھیا بات دراصل یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔

منظور ہے گزارشِ احوالِ واقعی
اپنا بیان حسنِ طبیعت نہیں مجھے

صادق ہوں اپنے قول میں غالب خدا گواہ
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
:) :) :) :) :) :) :angel:
 
کہاں غائب ہو برگ حنا بہنا ، چھوٹاغالبؔ ؟

بہت عرصہ ہوا غائب ہوئے ، اب پردے سے باہر آجاؤ :sad:
سب یاد کر رہے ہیں :hurryup:
اللہ کرے کہ سب خیریت ہو آمین :praying:
 
Top