اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

عائشہ عزیز

لائبریرین
بلال بھیا آپ نے جذباتی کردیا۔ بہت خوبصورت لکھا
اللہ کرے وہ سب لوگ واپس آجائیں ۔۔سب لوگ جیہ آپی بھی
حالانکہ ان سب کو میں زیادہ نہیں جانتی لیکن پھر بھی مس کرتی ہوں جب بھی کوئی پرانا ممبر محفل پر آتا ہے تو مجھے اتنی خوشی ہوتی ہے ناں۔ اللہ کرے سب لوگ خیریت سے ہوں اور جلدی سے یہاں آ جائیں۔ آمین
 

عزیزامین

محفلین
مجھے ماورہ سس نے بلاگنگ سیکھانے کی بہت کوشش کی اس حثیت سے وہ میری استاد ہیں میں انکا بے حد شکرگزارہوں اللہ ان کی ہر نیک خواہش پوری کرے آمین
 

زیک

مسافر
Top