سلام علیکم !
دوستوں آج 6 ستمبر یوم دفاع لیکن مجھے دیکھ کر حیرت ہوئی کہ کسی کا دھیان ہی نہیں گیا اس طرف ۔۔۔ موقع اچھا ہے ورنہ اس ضمن میں مایوسی کی باتیں کافی کی جا سکتی ہیں ۔۔۔
[b]یوم دفاع 6 ستمبر نئے عہد کے ساتھ[/b]یہ عہد ہے اس وطن سے کہ کبھی اس کی حفاظت میں پیٹھ نہیں دکھائیں گے
آج 6 ستمبر 2008 کا 'سانحہ' بھی تاریخ میں لکھا جائے گا۔
خدا اس ملک کی حفاظت فرمائے۔ آمین
اظہارِ تعزیت قوم سے !
اس وقتلمبا پروسیس اس لئے ہے کہ رکاوٹوں کی وجہ بھی ہم خود ہی ہیں۔
سو کیا کہیں اور کس سے کہیں !
(اس وقت زیادہ ہی جذباتی ہو رہی ہوں سو چلتی ہوں۔)
جمہوریت اسی طرح سے چلتی ہے اور بالاآخر آپ اس پوزیشن میں آ جاتے ہیں جہاں ساری "رکاوٹیں" ختم ہو جاتی ہیں ۔۔ اور اس جمہوریت کی چھلنی میں بار بار چھن چھن کر آنے والے با لا آخر قابل قبول کی سند پاتے ہیں ۔۔۔۔کس سے اظہار تعزیت کیا جائے کہ قوم کے منتخب نمائندوں نے اسے منتخب کیا ھے ، میرے خیال میں حل صرف قومی شعور کو بیدار کرنے میں ھے ، جو کہ ایک لمبا پروسیس ھے، اور اس میں کئی رکاوٹیں ہیں