اے وطن کے سجیلے جوانو !

طالوت

محفلین
سلام علیکم !
دوستوں آج 6 ستمبر یوم دفاع لیکن مجھے دیکھ کر حیرت ہوئی کہ کسی کا دھیان ہی نہیں گیا اس طرف ۔۔۔ موقع اچھا ہے ورنہ اس ضمن میں مایوسی کی باتیں کافی کی جا سکتی ہیں ۔۔۔

[
b]یوم دفاع 6 ستمبر نئے عہد کے ساتھ[/b]​
یہ عہد ہے اس وطن سے کہ کبھی اس کی حفاظت میں پیٹھ نہیں دکھائیں گے
 
چاند بابو

انشااللہ ایسا ہی ہو گا۔
 
جیا راؤ

محفلین
آج 6 ستمبر 2008 کا 'سانحہ' بھی تاریخ میں لکھا جائے گا۔:(:(:(

خدا اس ملک کی حفاظت فرمائے۔ آمین
 
جیا راؤ

محفلین
لمبا پروسیس اس لئے ہے کہ رکاوٹوں کی وجہ بھی ہم خود ہی ہیں۔
سو کیا کہیں اور کس سے کہیں !

(اس وقت زیادہ ہی جذباتی ہو رہی ہوں سو چلتی ہوں۔:()
 
طالوت

محفلین
لمبا پروسیس اس لئے ہے کہ رکاوٹوں کی وجہ بھی ہم خود ہی ہیں۔
سو کیا کہیں اور کس سے کہیں !

(اس وقت زیادہ ہی جذباتی ہو رہی ہوں سو چلتی ہوں۔:()
اس وقت :laugh:
الطاف بھائی کو بنا دیتے ہیں :cool:
شکر ہے مائی نہیں آئی ورنہ وہ تو پورا فورم سر پہ اٹھا لیتی قوم کے چنے ہوئے نمائندوں نے اسے چنا ہے اعتراض کی گنجائش نہیں نکلتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جمہوریت ہے :hatoff:
وسلام
 
طالوت

محفلین
کس سے اظہار تعزیت کیا جائے کہ قوم کے منتخب نمائندوں نے اسے منتخب کیا ھے :(، میرے خیال میں حل صرف قومی شعور کو بیدار کرنے میں ھے ، جو کہ ایک لمبا پروسیس ھے، اور اس میں کئی رکاوٹیں ہیں:roll:
جمہوریت اسی طرح سے چلتی ہے اور بالاآخر آپ اس پوزیشن میں آ جاتے ہیں جہاں ساری "رکاوٹیں" ختم ہو جاتی ہیں ۔۔ اور اس جمہوریت کی چھلنی میں بار بار چھن چھن کر آنے والے با لا آخر قابل قبول کی سند پاتے ہیں ۔۔۔۔
قومی شعور اور اس میں رکاوٹیں ؟ قومی شعور کیسے آئے گا جو قوم الیکشن کے دن کو چھٹی کے طور پر گھر میں سو کر گزارتی ہو اس میں قومی شعور اور اس میں رکاوٹیں ؟ ہنسی آتی ایسی باتیں سن کر خود کو بدلیئے قومی شعور آ ہی جائے گا آتے آتے ۔۔۔
وسلام
 
Top