اے پاکستان دے لوکو ! پلیتیاں کوُں مٹا ڈیوؤ از شاکر شجاع آبادی

RAZIQ SHAD

محفلین
شاکر شجاع آبادی سرائیکی کے نامور شاعر اللہ پاک ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ اللہ پاک ہمارے حکمرانوں کو یہ توفیق عطا کرے ملک کے نامور سرائیکی شاعر کا علاج بیرون ملک سے کرانے کا بندوبست کریں ۔ ملالہ جیسی غدارِ وطن کو لاکھوں روپئے دئے جا سکتے ہیں اور باہر بھیجا جا سکتا ہے تو ایک محب وطن کو علاج کی خاطرسرکاری سطح پر باہر کیوں نہیں بھیجا جا سکتا ۔ تمام محب وطن پاکستانی شاکر شجاع آبادی کی آواز بن کر حکام بالا تک پیغام پہنچائیں تاکہ ان کا علاج کسی اچھے معالج سے کرایا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top