اے کاش مجھے تجھ سے سروکار نا ہوتا -ناہید اختر
فاتح لائبریرین نومبر 5، 2009 #2 بہت شکریہ سارہ صاحبہ! امیر خسرو کی مزید چند غزلیات بھی ناہید اختر نے اچھی گائی ہیں۔
محمود احمد غزنوی محفلین نومبر 5، 2009 #4 مجھے تو ناہید اختر کا وہ گیت پسند ہے جو مارشل لاء کی آمد پر ٹی وی پر چلایا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ تھا یقیں کہ آویں گی یہ راتاں کبھی تم سے ہوویں گی ملاقاتاں کبھی
مجھے تو ناہید اختر کا وہ گیت پسند ہے جو مارشل لاء کی آمد پر ٹی وی پر چلایا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ تھا یقیں کہ آویں گی یہ راتاں کبھی تم سے ہوویں گی ملاقاتاں کبھی