یہ آپ کہہ رہے ہوتے ہیں یا آپ کو کوئی کہہ رہا ہوتا ہے؟آن ڈیوٹی میں یہ گنگناتا ہوں
آئے موسم رنگیلے سہانے جیا نہیں مانے
تو چھٹی لے کر آ جا بلما
بھئی آپ اس طرح کے ذاتی قسم کے سوالات پوچھیں گے تو پھر آپ کو کون بتائے گا کہ ہم کیا گنگناتے ہیں، کب گنگناتے ہیں؟ اور کیوں گنگناتے ہیں۔یہ آپ کہہ رہے ہوتے ہیں یا آپ کو کوئی کہہ رہا ہوتا ہے؟
بھائی جی یہ ہم صرف اپنا دل رکھنے کو گنگناتے ہیںیہ آپ کہہ رہے ہوتے ہیں یا آپ کو کوئی کہہ رہا ہوتا ہے؟
آپ کو نہیں معلوم، شاہ جی بہت پہنچے ہوئے ہیں اور ان کی باتیں ان سے بھی زیادہ پہنچی ہوئی ہیں۔بھئی آپ اس طرح کے ذاتی قسم کے سوالات پوچھیں گے تو پھر آپ کو کون بتائے گا کہ ہم کیا گنگناتے ہیں، کب گنگناتے ہیں؟ اور کیوں گنگناتے ہیں۔
ہمیں نہیں معلوم تو پھر کسے معلوم ہوگا؟ ہم سمجھتے ہیں کہ شاہ جی کی علو مرتبت کو محفلین میں ہم سے زیادہ کوئی نہیں جانتا، آپ کو پتا ہے ابھی حال میں انہوں نے ہمیں ڈوبنے سے بچایاتھا۔ کیا ایسا کوئی تجربہ آپ کو بھی ہوا ہے؟آپ کو نہیں معلوم، شاہ جی بہت پہنچے ہوئے ہیں اور ان کی باتیں ان سے بھی زیادہ پہنچی ہوئی ہیں۔
اپنا بتائیں نا یہاں پر یا کہیں اور کہاں گنگناتی ہیں؟اب کون گنگنا نارے یہاں پر
ڈیوٹی بور کرنے والی ہے کیا؟بھائی جی یہ ہم صرف اپنا دل رکھنے کو گنگناتے ہیں
چھڈو شمشاد بھائیآپ کو نہیں معلوم، شاہ جی بہت پہنچے ہوئے ہیں اور ان کی باتیں ان سے بھی زیادہ پہنچی ہوئی ہیں۔
اپنا بتائیں نا یہاں پر یا کہیں اور کہاں گنگناتی ہیں؟
گنگنانے سے انسان ذہنی سکون محسوس کرتا ہے تو یہ بتائیں کہ آپ کب گنگناتے ہیں فارغ بیٹھے ہوئے، ڈرائیونگ کرتے ہوئے، نہاتے ہوئے، باورچی خانے میں یا کسی اور وقت؟
اور اگر چاہیں تو یہ بھی بتا دیں کہ کیا گنگناتے ہیں۔