لولزز بھائی میں گنگناؤں تو میری خیر نہیں پھٹے ہوئے ڈھول جیسی آواز میں گنگنا کر جوتے نہیں کھانے ہی ہی ہی ہی سریلی آواز میں گنگنائیے (ڈھول کی سلائی کروا کے) :idea: