ب سے جملہ؟؟؟ ویسے میں نے تمام مراسلے ترتیب سے ہی ارسال کیے تھے۔ میں تو ت تک پہنچ چکی تھی مگر آپ کی خاطر ب سے ہی مراسلہ ارسال کر رہی ہوںارے واہ!! کھیل کے اصول کے مطابق اب آپ "ب" سے کوئی جملہ لکھیں گی
ثمر چاہئیے ہمیں اس لڑی کو شروع کرنے کا۔ٹھیک ہے جناب!! کیا مدد کر سکتے ہیں ہم؟؟ ہمیں خوشی ہو گی۔
جواب موجود ہے بھیا مگر دوں گی نہیں۔ بس ایک سوال آپ سے۔ معذرت کے ساتھ۔ کیا خواتین کو اتنی بھی اجازت نہیں کہ اپنی مرضی سے اپنی سہیلیوں کے ساتھ کوئی کھیل کھیل سکیں؟؟؟میرا خیال ہے پہلے سے موجود الف ب پ کا کھیل خواتین اور حضرات دونوں کے لیے ہے پھر یہ نیا دھاگہ کیوں؟
حالانکہ آپ کو اس کھیل کے اصول معلوم نہیں۔ پھر بھی خوش آمدید آپی جیوعلیکم السلام
آپیوں کے لیے پوسٹ ہے پر میں بھی آجاتی ہوں
مجھے ٹیگ موصول ہی نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب کیسے ٹیگ کرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے نور سعدیہ شیخ آپی کو ٹیگ کرنے کی کوشش۔ کیونکہ امید ہے کہ وہ میری مدد ضرور کریں گی اور یہاں آ کر خود ہی باقی آپیوں کو ٹیگ کر دیں گی۔
خنجر گاڑھ دیا دل میں۔۔۔۔مجھے ٹیگ موصول ہی نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب کیسے ٹیگ کرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈال ہی دیا آپ نے میرے دماغ پر زوردل پر زیادہ زور نا دو دماغ کمزور ہو جائے گا
زیادہ مت سوچو بس بولتی رہوڈال ہی دیا آپ نے میرے دماغ پر زور