غرض ہے ملاقات سے تو پہلے جگہ کا تعين کرتے ہيں اور ساتھ ہى دعوت عام کا اعلان بھى۔ کراچى کى خواتين اپنى رضامندى ظاہر کريں تو بات بنے۔آپ ، ہم اور زوجہ اظہر تو راضى ہى ہيں۔طریقہ آپ بتائیں گی بٹیا ❤️❤️❤️❤️❤️
یہ کہ سب سے پوچھ لیں پھر کسی بہتر جگہ کا انتخاب کر لیتے ہیں دوپہر کا کھانا یا سہ پہر کی چائے بہتر ہے پھر بھی مشورہ کر لیتے ہیں سب سے ۔۔۔۔
بھئى کيا حال چال ہے بھئى سب کا۔ @ ماہى احمد آپ بھى تشریف لائيں_السلام علیکم
بیوٹیفُل گرلز سلامت رہیے ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
بٹیا یہ کیا کیا!!!!😅@ماہی احمد کی محبت میں ترتیب 😅کيا حال چال ہے بھئى سب کا۔ @ ماہى احمد آپ بھى تشریف لائيں_
پھر۔ کمال ہوگیا بٹیا😅تو يہ ليجيے غلطى سدھار لى۔ جذبات ميں کبھى کبھى ايسا ہو جاتا ہے نا۔