صابرہ امین
لائبریرین
ٹھيک کہا کہ سناٹا ہے۔ آ جائيے خوبصورت گرلز۔ اميد ہے سب ٹھيک ٹھاک ہوں گے۔
چلو پھر ہم بھی سب لیڈیز کو خیر سگالی کا پیغام دیتے ہیں ۔جب کہیں دنیا میں محبت ، شفقت اور قربانیوں کا ذکر آئے گا تو خواتین بازی لے جائیں گی۔ تمام لڑکیوں کو خواتین کا عالمی دن مبارک ہو ۔ ۔
حیرت نہیں ہوئی آپ کی اس بات پر کہ آپ کی مثبت سوچ سے سب ہی واقف ہیں۔ اللہ آپ کورحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمینچلو پھر ہم بھی سب لیڈیز کو خیر سگالی کا پیغام دی دیتے ہیں ۔
خواتین و حضرات ! اعلان ختم ہوا۔حقیقت لیکن بہر حال یہ ہے کہ حضرات اور خواتین مل کر ایک مقدس نظام کو تشکیل دیتے ہیں ۔
ڈھیر ساری دعائیں اپنے شہزادے جیسے بھیا کے لئے !!!!دیر سے دیکھا کہ یہ دھاگا تو ہماری خواتین کا ہے ۔
خیر! خیر سگالی تو کہیں بھی ہو اچھی چیز ہے ۔
سیما کا سلام۔۔۔۔ژ حرف سے جملہ ڈھونڈنا ہمیشہ سے ہی دشوار رہا ہے
ص سے سعادتمند کیوں نہیں ہوسکتا شرمین بٹیا ۔۔۔
طور طریقے جو محبت بانٹنے والے ہوں تو محبت بڑھتی ہی رہتی ہے ❤️🥰❤️🥰ضرب دینے سے نہیں تقسیم کرنے سے خوشیاں بڑھتی ہیں