صحیح بات بھی یہی ہے کہ شکر ادا کرتے رہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 31، 2019 #20,022 ضوری یہ ہے کہ آمد کے ساتھ سلام پیش کیا جائے السلام علیکم
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 1، 2019 #20,027 فائدے کی بات کرتے ہوئے اچھے اور بامقصد الفاظ کا انتخاب کرنا چاہیے آخری تدوین: اپریل 1، 2019
ع عظیم محفلین اپریل 2، 2019 #20,031 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: گپ شپ میں بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن پہلے اپنے بچے سے اپنا چشمہ لے لیں!
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: گپ شپ میں بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن پہلے اپنے بچے سے اپنا چشمہ لے لیں!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 2، 2019 #20,032 عظیم نے کہا: لیکن پہلے اپنے بچے سے اپنا چشمہ لے لیں! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر یہ میرا بیٹا تو نہیں بلکہ میرا پیارا بھانجا ہے ۔
عظیم نے کہا: لیکن پہلے اپنے بچے سے اپنا چشمہ لے لیں! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر یہ میرا بیٹا تو نہیں بلکہ میرا پیارا بھانجا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 2، 2019 #20,034 واہ جی ،ہم نے پہلے بھی یہ بات اپنے کیفیت نامے میں بتائی ہے
الف عین لائبریرین اپریل 2، 2019 #20,035 ہم تو کسی کا کیفیت نامہ دیکھتے ہی نہیں، لگتا ہے پرائیویسی میں دخل دیا جا رہا ہے
ع عظیم محفلین اپریل 2، 2019 #20,036 یہ باتیں بھی یاد رکھنے والی ہیں، کہ کسی کی پرائیویسی میں دخل نہ دو