رہنے دیں پھر آپ دال کی ڈ بھی ہڑپ کر گئے !!؛
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 3، 2019 #20,282 زیادہ بھوک کے عالم میں ایسا ہو جاتا ہے رنجیدہ نہ ہوں
الف عین لائبریرین مئی 4، 2019 #20,284 شرافت کا تقاضا ہے کہ پہلے سلام کا جواب دیا جائے، ورنہ بھوک تو مجھ کو بھی لگ رہی ہے۔ کھانے کے لیے اٹھنے والا ہوں
شرافت کا تقاضا ہے کہ پہلے سلام کا جواب دیا جائے، ورنہ بھوک تو مجھ کو بھی لگ رہی ہے۔ کھانے کے لیے اٹھنے والا ہوں
ع عظیم محفلین مئی 4، 2019 #20,285 صحیح ہے کہ سلام کا جواب دے لیا جائے، میں تو ابھی بستر میں ہوں۔ اب اٹھتا ہوں
سید عاطف علی لائبریرین مئی 5، 2019 #20,288 ظلم ہے کہ روزے جیسی عبادت کوئی صحتمند چھوڑ دے۔ کل یہاں سعودیہ میں روزہ ہے اور پرسوں پاکستان میں اور انڈیا ، بنگلادیش وغیرہ میں بھی شاید ۔
ظلم ہے کہ روزے جیسی عبادت کوئی صحتمند چھوڑ دے۔ کل یہاں سعودیہ میں روزہ ہے اور پرسوں پاکستان میں اور انڈیا ، بنگلادیش وغیرہ میں بھی شاید ۔
الف عین لائبریرین مئی 6، 2019 #20,291 فاقہ ہی نصیب میں نہ رہے، اصل روزے کا ثواب ملے، یہ دعا کرنی چاہیے۔ رمضان مبارک ہو ایک دن پہلے
خالد محمود چوہدری محفلین مئی 6، 2019 #20,292 قاسم مسجد والوں نے اس دفعہ بھی آغازِ رمضان سعودی عرب کے ساتھ کیا ہے
ع عظیم محفلین مئی 6، 2019 #20,294 گھر پر رہ کر کیا پتہ، قاسم مسجد کا، شاید کراچی میں ہے۔ اور بہت وصیع
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 6، 2019 #20,295 لو آپ کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ یہ والی قاسم مسجد پشاور میں واقع ہے آخری تدوین: مئی 6، 2019
الف عین لائبریرین مئی 7، 2019 #20,298 وہ بھی ملیالی ہیں کیا قاسم مسجد والے۔ یہاں کیرالا میں بھی سعودی عرب کے ساتھ رمضان اور عید منائی جاتی ہے، چاہے چاند نظر نہیں آئے
وہ بھی ملیالی ہیں کیا قاسم مسجد والے۔ یہاں کیرالا میں بھی سعودی عرب کے ساتھ رمضان اور عید منائی جاتی ہے، چاہے چاند نظر نہیں آئے
ع عظیم محفلین مئی 7، 2019 #20,300 یہ چاند دیکھنے کا معاملہ عجیب ہے۔ کم سے کم عید تو ایک ساتھ منائی جانی چاہیے، شاید یہ دن آئے