گھر میں ہوں آج تو میں، اس لیے اس وقت آنے کا بھی موقع مل گیا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 4، 2019 #20,922 لو ہم تو سمجھیں کہ آپ دوکان پہ موجود ہیں ، خیریت سے ہے نا آپ آج چھٹی کی ہے
ع عظیم محفلین ستمبر 4، 2019 #20,923 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: لو ہم تو سمجھیں کہ آپ دوکان ہ موجود ہیں ، خیریت سے ہے نا آپ آج چھٹی کی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محرم میں کام کم ہو جاتا ہے، اس لیے آج واپس آ گیا ہوں۔ ابھی نماز کے لیے جانے والا ہوں، بعد میں ملتے ہیں ان شاء اللہ!
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: لو ہم تو سمجھیں کہ آپ دوکان ہ موجود ہیں ، خیریت سے ہے نا آپ آج چھٹی کی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محرم میں کام کم ہو جاتا ہے، اس لیے آج واپس آ گیا ہوں۔ ابھی نماز کے لیے جانے والا ہوں، بعد میں ملتے ہیں ان شاء اللہ!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 6، 2019 #20,930 تقریبا ہمارے اردگرد کی مساجد میں نماز جمعہ بخیر و عافیت ادا کی جا چکی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 9، 2019 #20,931 ٹائم ہوگیا سب کو صبح بخیر کہنے کا، السلام علیکم
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 9، 2019 #20,935 حد ہوگئی ثمرین سے بھی ، چائے کے وقت ہی غائب ہو جاتی ہے ۔
ع عظیم محفلین ستمبر 10، 2019 #20,936 خالی پیالیاں بھی دھو دیا کرے تو بہت ہے، چائے ہم خود بنا لیا کریں گے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 13، 2019 #20,940 ذرا سی پچھلے مراسلات پر توجہ دیں تو آپ لڑی کے قواعد سے آگاہ ہو جائیں گے ۔ وعلیکم السلام