سیما علی

لائبریرین
ہمیں بڑا مزا آتا ہے بھیا اس نوک جھوک میں سب کچھ کہنے کے بعد کہتیں ہیں لو بھلا ہم نے کچھ کہ ،،،،کر لو گل
 

سیما علی

لائبریرین
پ کہاں رہ گیا عمار میاں یہ کیا ہوا پھر یہ بتایئے اور کس قسم کی کتابیں تجویز کروں
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹنے نہ دیں تدوین کر لیجیے ابھی بہن نے بھائی کو بتا دیا شمشاد بھیا یاد آگئے۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ثوبیہ الاسلمیہ نام کی لونڈی تھیں جو بعد میں مشرف بہ اسلام ہوئیں ۔۔۔آپ نبی اکرم ﷺ کی رضاعی ماؤں میں سے ہیں۔۔۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
ذکر کروں اگر میں "کلیجہ" بسکٹ کا، تو وہ استعمال کریں۔ وہ چائے میں نہیں ڈوبتا۔ اس کا دوسرا نام belVita Kleija ہے۔
1053442-00001.jpg-1200Wx1200H
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ دیر بھی اس بسکٹ کو چائے میں ڈبوئے رکھیں، تب بھی یہ نہیں ٹوٹتا اور نہ ہی چائے میں ڈوب کے غرق ہوتا ہے۔
 
Top