ام عبدالوھاب
محفلین
خوب لطف اندوز ہوں سب ملکر۔۔چائے اور طرح طرح کے حلوہ جات سے
شاید بلکہ شاید کیا یقین ہے کہ آپ نے کہا ہے تو درست ہی ہوگا لیکن ہمارے ایک استاد تھے(خدا غریق رحمت فرمائے ) جب وہ کسی طالبعلم کی بار بار کی غلطیوں سے تنگ آجاتے تو گوشمالی کرتے ہوئے اسی طرح بولا کرتے تھے۔سنا تو ہم نے ایک ہی مصرع تھا
زمیں جنبد، نہ جنبد گل محمد
کوا یہاں بھی دوبارہ لا رہا ہوں کیوں کہ حیوانات کا سلسلہ چل نکلا ہے ۔غراب کوے کو کہتے ہیں
گوگل نے آپ کی طرح اشارہ دیا ہیری پوٹر۔۔۔۔ تو کیا فینیکس؟؟؟؟ققنس کیا ہوتا ہے کوئی یہ بتائے ۔ دلچسپ ہوگا سب کے لیے ۔