نیرنگ خیال
لائبریرین
فکر لاہور میں سر کھپاتا ہوںغیر ہوجائیں گے بھیا اب اگر لاہور سے محبت نہ کی کیونکہ اپنے نیرنگ خیال بھیا کو بھی خوش رکھنا ہے۔۔۔
میں کہاں اور یہ وبال کہاں
فکر لاہور میں سر کھپاتا ہوںغیر ہوجائیں گے بھیا اب اگر لاہور سے محبت نہ کی کیونکہ اپنے نیرنگ خیال بھیا کو بھی خوش رکھنا ہے۔۔۔
کلام، حسن کلام تک پہنچےقطعانہیں پڑتی ضرورت،صرف کلام یا جملہ منہ سے نکا لتے ہی معنی ثابت ہوجاتاہے ۔
گاہ لوگ شاعر "مجاز" کو اس کا حصہ سمجھ لیں تو یہ ظلم ہوگا۔کسی لفظ کومجازی معنی میں استعمال کریں اور یہ معنی اتنا عام ہوکہ حقیقت بھی شامل ہوجائے تو اس کو’’عموم مجاز ‘‘کہتے ہیں
لاہوری مزاجوں کا یہ مسئلہ رہتا ہے۔گہرا اثر موسم کا ہمارے مزاج پر پڑتا ہے۔۔۔۔۔
لازم تو نہیں سب کو ملے ایک سا جوابلاہوری مزاجوں کا یہ مسئلہ رہتا ہے۔
میں تو اس خانہ بدوشی میں بھی خوش ہوں لیکنلازم تو نہیں سب کو ملے ایک سا جواب
آوَ کہ ہم بھی سیر کریں کوہِ طور کی۔۔۔۔
میرے سنگ مزار پر فرہاد
رکھ کے تیشہ کہے ہے، یا استاد
وہ دیکھیں میں نے بھی یہی کہا ہے۔نیرنگ خیال بھیا شکر کریں شمشاد بھیا مصروف ورنہ فوراً کہنا تھا آپی اشعار کی لڑی یہ نہیں
اب پہلے مجھے یہ چکر سمجھائیںیےےےےےےے نین بھیا بھی لاہور کی ٹیم میں ہیں۔۔۔۔ ٹیم لاہور!!!!
ایک اور دور اختتام پذیر ہوا اور نیا شروع اور ابکہیں ہم دونوں نے ملکر اس کھیل کو بیت بازی تو نہیں بنا دیا
ب سے بھاگ کر کیفیت نامہ میں چپکا دیا۔وصل و فراق دونوں ہیں اک جیسے ناگزیر
کچھ لُطف اسکے قرب میں، کچھ فاصلے میں تھے