اکمل زیدی
محفلین
قبل اس کے پھر ہم نے عبث کا لفظ صحیح استعمال کیا نا ۔۔۔فوراً تصیح کرلیتے تھے ہم اور سید عاطف علی بھیا پر اب دیر ہوگئی۔۔
قبل اس کے پھر ہم نے عبث کا لفظ صحیح استعمال کیا نا ۔۔۔فوراً تصیح کرلیتے تھے ہم اور سید عاطف علی بھیا پر اب دیر ہوگئی۔۔
کوئی گل نئیں جی۔۔۔خیر اے۔۔۔قطعی فکر نہ کریں آپا یہ اپنا کھیل ہی تو ہے ۔
کیوں بھیا یہ گ پہلے کیسے آگیا۔۔۔۔گل ہی تو تھی مک گئی ۔۔۔
گل مکا دی بجو۔۔۔۔۔کیوں بھیا یہ گ پہلے کیسے آگیا۔۔۔۔
لو بھئی آپ نے لام غائب کر دیا ۔۔۔مان گئے بھیا آپکو صحیح ڈاکخانہ ملا ہے
ہمارا وعلیکمُ السلاموجی کا سب کو السلام علیکم۔