ثروت اکرام اللّہ اور شہزادہ حسن بن طلال کی شادی کراچی کی یادگار شادی تھی ۔۔۔
مشہور شاعرہ وحیدہ نسیم نے حاضرین کو اپنے کلام سے محظوظ کیا اور مبارک باد پیش کی۔
مبارک ارض پاکستان کو یہ عزت افزائی
فضائے قبلہ اوّل نے کی جس کی پزیرائی
مبارک ہو مبارک، عالم اسلام کو 'ثروت'
'حسن' کی ہو بصیرت، ملت بیضا کی بینائی