ڈس رہی ہے مغربی تہذیب ہماری نوجوان نسل کو،سوشل میڈیا کے ذریعے
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 24، 2020 #23,901 ڈس رہی ہے مغربی تہذیب ہماری نوجوان نسل کو،سوشل میڈیا کے ذریعے
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 24، 2020 #23,902 ذرا ذرا سے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ،اینڈرائڈ فون یوں چلاتے ہیں جیسا ہم نانی دادی کا چرخہ گھماتے تھے
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 24، 2020 #23,903 رات کو کتاب پڑھنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے،خاموشی میں بہت دلچسپی سے پڑھا جاتا ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2020 #23,904 زیادہ تر لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ رات کو سونے سے پہلے ضرور پڑھنا ہے، بھلے ہی چند صفحے پڑھیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2020 #23,906 شمشاد کی تو یہ برسوں سے عادت ہے رات کو سونے سے پہلے چند صفحے ضرور پڑھنے ہیں۔
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 24، 2020 #23,911 علم روشنی ہے،اور اس روشنی کے حصول کیلیئے کتاب پڑھنا ضروری ہے
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 24، 2020 #23,912 غربت میں تعلیم حاصل کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے،کتابیں بہت مہنگی ہیں
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 24، 2020 #23,913 فارغ نہیں بیٹھ رہی ایک منٹ بھی،بھاگ کر فیس بک پر بھی کمنٹ کر آتی ہوں
سیما علی لائبریرین دسمبر 25، 2020 #23,917 لازم ہے کہ گھر کے مرد بھی تھوڑا ہاتھ بٹایا کر یں خواتین کا چھوٹے چھوٹے گھر ک کاموں میں