سیما علی

لائبریرین
AN1PF56_d.jpg
ماہی احمد بٹیا کہاں ہیں مفنز ہیں چائے کے ساتھ ہیں جلدی آجائیں
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں بتائیں گے ہم کہ آج ہمارے ہاں بارش ہوئی ہے۔ بھلے ہی بہت تھوڑی سی ہوئی لیکن ہوئی تو سہی۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
ٹھیک سے نہیں پہچانا تم نے۔ میں تھا تو کچن میں ہی، لیکن گجریلا بنا رہا تھا۔
جو بندہ پکائے گا وہ پکانے کے دوران استعمال کیے گئے تمام برتن بھی دھوئے گا۔۔۔۔ جن گھروں میں یہ اصول ہے اس کے تحت تو میری بات ٹھیک ہے۔۔۔۔ اب آپ بتائیں
 
Top