حلوا کھیلایں تو شاید بتا دوں
ساتواں انسان محفلین جنوری 22، 2021 #24,445 ذکر ٹ اور چ کا غائب کرنے کے بعد نیند میں ڈرنا واجب تھا ، مگر دعاؤں نے بچا لیا
سیما علی لائبریرین جنوری 23، 2021 #24,446 رحمتِ خدا ہے کہ والدین کی اطاعت اور فرمانبرداری بھی عبادت میں داخل ہے۔۔
سیما علی لائبریرین جنوری 23، 2021 #24,449 سیما علی کا سلام سب کی خدمت میں عمار نقوی میاں کہاں غائب ہیں۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی کا سلام سب کی خدمت میں عمار نقوی میاں کہاں غائب ہیں۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین جنوری 23، 2021 #24,451 لاريب اخلاص نے کہا: صدمہ انسان کی روح کو ہوتا ہے نہ کے بدن کو! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور روح زخمی ہو تو بدن بھی تکلیف میں رہتا ہے۔
لاريب اخلاص نے کہا: صدمہ انسان کی روح کو ہوتا ہے نہ کے بدن کو! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور روح زخمی ہو تو بدن بھی تکلیف میں رہتا ہے۔
سیما علی لائبریرین جنوری 23، 2021 #24,452 طریقت کے معنی علم تصوف کے لیں جیسے اکثر صوفیاء استعمال کرتے ہیں تو اس وقت علم تصوف کی صرف تین قسمیں ہوں گی: شریعت ، حقیقت ، معرفت!!!!؟
طریقت کے معنی علم تصوف کے لیں جیسے اکثر صوفیاء استعمال کرتے ہیں تو اس وقت علم تصوف کی صرف تین قسمیں ہوں گی: شریعت ، حقیقت ، معرفت!!!!؟
سید عاطف علی لائبریرین جنوری 23، 2021 #24,456 فوراََ معذرت پیش کرتا ہوں ۔سب احباب سے اور ہاں !!! خصوصا شمشاد بھیا اور سیما علی آپا سے ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2021 #24,457 قبلہ معذرت کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔ وہ کیا کہتے ہیں حساب دوستاں ۔۔۔۔۔ آگے مجھے یاد نہیں آ رہا۔
سیما علی لائبریرین جنوری 23، 2021 #24,458 کل کس نے دیکھی ہے ۔کل جب بھیا آئیں تو آپا ملک عدم سدھار یں آخری تدوین: جنوری 23، 2021
سیما علی لائبریرین جنوری 23، 2021 #24,459 گلہ تھا سید عاطف علی بھیا سے مگر انکا پیار سارے گلے مٹا دیتا ہے ۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2021 #24,460 سیما علی نے کہا: کل کس نے دیکھی ہے ۔کل جب بھیا آئیں تو آپا ملک عدم سدھار یں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لمبی اور صحت والی زندگی عطا ہو آپ کو اللہ تعالی سے یہ دعا ہے۔
سیما علی نے کہا: کل کس نے دیکھی ہے ۔کل جب بھیا آئیں تو آپا ملک عدم سدھار یں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لمبی اور صحت والی زندگی عطا ہو آپ کو اللہ تعالی سے یہ دعا ہے۔