سیما علی

لائبریرین
چائے پی لیں پھر چلتے ہیں ۔۔🤓
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
خیالی پلاؤ کا مزا بہت لذیذ ہے دل اگر کسی کا چاہ رہا ہے تو کھلانے کا انتظام کریں ۔۔۔۔۔😊😊😊😊😊
 

صابرہ امین

لائبریرین
سننے میں آیا ہے کہ کراچی میں بھینس کا دودھ بکتا ہے۔ ( سید عمران بھائی ب کے نیچے زیر ہے!) اور چائے پٹھان کیفے پر لوگ زیادہ تر پیتے ہیں۔ تو سب کا ہی شکر ادا کرتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
صحیح بات تو یہ ہے کہ نہ جانے کتنے اراکین کی غیر حاضریاں لگتی رہتی ہیں۔ بہترین بات یہ ہےکہ کسی کا نام نہیں کاٹا جاتامحفل سے
 

سید عمران

محفلین
سننے میں آیا ہے کہ کراچی میں بھینس کا دودھ بکتا ہے۔ ( سید عمران بھائی ب کے نیچے زیر ہے!) اور چائے پٹھان کیفے پر لوگ زیادہ تر پیتے ہیں۔ تو سب کا ہی شکر ادا کرتے ہیں۔
ظرفِ علم ہمارا بہت چھوٹا ہے۔۔۔
زیر کے ساتھ بھینس کا لفظ آج تک نہیں سنا۔۔۔
شاید کلوننگ کرکے کوئی نیا جانور ایجاد کیا گیا ہے!!!
 
Top