سیما علی

لائبریرین
یاد رہے کہ ایک گُلِ یاسمیں بھی ہوا کرتی تھی یہاں۔۔ بلکہ ہے بھی اور شاید رہے بھی۔
شکر ہے ہماری بٹیا ہیں !!!اور دعا ہے اللہ پاک سے کہ وہ اپنی امان میں رکھے آمین !!!!ان شاء اللہ بالکل مالک سلامت رکھے آمین
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
بھلا دیکھیے۔۔۔ ڈرامہ کوئین دعائیں بٹورنے کے لیے ایسا حربہ کھیلی کہ آپا نے لڑی کے آئین کو پامال کر دیا۔
پھر غلطی ہوگئی روفی بھیا سچ یہ ایسی باتیں کرتیں ہیں!!!! پھر بیمار بھی رہیں پچھلے دنوں تو ہم پریشان ہو کے بھول بیٹھے کون سی لڑی ہے
 
سیما علی

لائبریرین
ثمرین کو بلایئے ابھی تو چائے پینا ہے بھیا ۔۔۔پر ٹائٹ نہیں کر سکتے ہم یہ معصوم سی شکل بنا لیں گی اور ہم کچھ بھی نہ کہیں گے ۔۔۔
 
جی کڑا کیجیے گا یا پھر آنکھیں بند کر لیجیے گا کہ "معصوم" سی شکل دیکھنی ہی نہ پڑے 😂
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب یہ بتاؤ کہ اس شاید کا کیا مطلب نکالا جائے بھلا ؟
دل تو چاہ رہا کہ اس کا الٹ پلٹ ہی مطلب بتائیں مگر آثار بتا رہے ہیں کہ آپ نے، روؤف بھائی اور سیما آپا نے ایکا کر رکھا ہے کہ ہماری کلاس لے کر رہیں گے۔ اس لئے آپ اپنی مرضی کا مطلب نکال لیجئیے بھائی۔ :D
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکر ہے ہماری بٹیا ہیں !!!اور دعا ہے اللہ پاک سے کہ وہ اپنی امان میں رکھے آمین !!!!ان شاء اللہ بالکل مالک سلامت رکھے آمین
ذکر ہمارا ہو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ۔ اور ہم حاضر نہ ہوں آمین کہنے کے لئے۔ ہو نہیں سکتا۔ ہو نہیں سکتا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر غلطی ہوگئی روفی بھیا سچ یہ ایسی باتیں کرتیں ہیں!!!! پھر بیمار بھی رہیں پچھلے دنوں تو ہم پریشان ہو کے بھول بیٹھے کون سی لڑی ہے
زندگی میں اونچ نیچ تو ہوتی رہتی نا۔۔۔ آپ پریشان مت ہوا کیجئیے سیما آپا۔ :love:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دل تو چاہ رہا کہ اس کا الٹ پلٹ ہی مطلب بتائیں مگر آثار بتا رہے ہیں کہ آپ نے، روؤف بھائی اور سیما آپا نے ایکا کر رکھا ہے کہ ہماری کلاس لے کر رہیں گے۔ اس لئے آپ اپنی مرضی کا مطلب نکال لیجئیے بھائی۔ :D
شاباش شاباش ۔
بس چپ رہو ہمارے بھی منہ میں زبان ہے :ROFLMAO:
بٹیا یہ مرزا غالب کا قول ہے جو ہمیں یاد آ گیا۔ہمیں الٹ پلٹ اور سیدھے سادے معانی سب آتے ہیں ۔ہاں!!! تمہاری مہم جو طبیعت یوں رام نہیں ہو تی اور تمہیں آرام نہیں ملتا اب کیا کریں ۔
 
صندوق بھر کے رکھا پڑا ہے کاموں کا۔۔۔ ساری لسٹ بتائی تو آپ نے ہی کہنا لگی رہو گُلِ یاسمیں، حرکت ہی میں برکت ہے۔
 
Top