ثابت ہو گیا دوسری زبانیں بھی سیکھنی چاہییں
ع عندلیب محفلین اپریل 9، 2014 #3,402 جی میں نے کب انکار کیا ہے سیکھنے سے آپ سکھائیں گے تو ضرور سیکھ لیں گے ۔
الف عین لائبریرین اپریل 9، 2014 #3,408 ذہن پر زور دے کر کہہ رہا ہوں کہ محبت کے لئے دل کی زبان ہی بہترین ثابت ہوگی