ڈاکٹر کو بھی دیکھا لیجیئے گا
مہدی نقوی حجاز محفلین مئی 2، 2014 #3,687 صبح بخیر محترمہ۔ ہم بخیر ہیں۔۔۔ چائے کڑک ہے، آپ کے لیے کہیں تو ایک پیالی منگوا دیں؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین مئی 2، 2014 #3,688 ضائع ہو جائے گی ابھی تو مہدی بھائی، البتہ افطار کے وقت ضرور چائے پینا ہے۔
ع عظیم محفلین مئی 2، 2014 #3,699 مَیں تو کہتا ہوں طوطے ہی نہیں سب وہ پرندے جو قید ہونا جانتے ہیں ظالم ہیں
ماہی احمد لائبریرین مئی 2، 2014 #3,700 عظیم نے کہا: مَیں تو کہتا ہوں طوطے ہی نہیں سب وہ پرندے جو قید ہونا جانتے ہیں ظالم ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں بالکل نہیں سب وہ پرندے معصوم ہیں قید کرنے والا ظالم ہے۔۔۔
عظیم نے کہا: مَیں تو کہتا ہوں طوطے ہی نہیں سب وہ پرندے جو قید ہونا جانتے ہیں ظالم ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں بالکل نہیں سب وہ پرندے معصوم ہیں قید کرنے والا ظالم ہے۔۔۔