گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خدا کا شکر ہے کہ مجھے بھی موقع مل گیا ہے یہاں حاضری لگانے کا، مگر سیما علی آپا اور گُلِ یاسمیں آج اس لڑی سے غیر حاضر ہیں

وعلیکم السلام وجی
دور محفل سے چائے بنانے کے سبب ہوئے تھے۔ اب چائے بھی ہے اور محفل بھی اور یہ لڑی بھی۔

وعلیکم السلام وجی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت میں آیا کہ بتا دیں کہ ضروری ہر گز نہیں کسی دوسرے کا متفق ہونا کیونکہ ہم نے تو کہہ دینا ہے
سانوں کی۔
 
Top