گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسا اس لیے ہوا کہ
یکایک بجلی چمکی، بادل گرجا۔ طوطی نے ڈر کر طوطے سے کہا
بادل کیوں گرجتا ہے ڈر کچھ ایسا لگتا ہے چمک چمک کے یہ بجلی ہم پہ گر جائے نا
طوطے نے تسلی دیتے ہوئے کہا
بھلئیے لوکے گھونسلہ کون سا ہمارا اپنا ہے۔ ادھر بجلی چمکی ادھر ہم نے اڑنے کو پر تولے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھیا روفی دیکھ لیجئیے ہم نے کہانی لکھنے کی کوشش کی۔ اب صابرہ آپا سے ہماری سفارش کیجئیے کہ ہمیں شاگردی میں لے ہی لیں۔ ورنہ ۔۔۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بھیا روفی دیکھ لیجئیے ہم نے کہانی لکھنے کی کوشش کی۔ اب صابرہ آپا سے ہماری سفارش کیجئیے کہ ہمیں شاگردی میں لے ہی لیں۔ ورنہ ۔۔۔۔
پیشکش استانی بنانے کی قبول کرلیں گی وہ شاگرد نہیں ۔
کہانی تو ایسی لکھی ہے ۔
 
Top