ذرا معلوم تو ہووے کے ڈرنا کس سے ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین اگست 7، 2014 #4,303 زبر دستی پولیس پکڑ رہی ہے عوامی تحریک اور تحریک انصاف والوں کو اس لئے شائد ڈر لگ رہا ہو۔
ع عظیم محفلین اگست 9، 2014 #4,309 ظالموں نے چائے بهی مہنگی کردی شمشاد چاچو کافی کافی سستی مل جاتی ہے کیا فرماتے ہیں ؟