الف عین

لائبریرین
روزہ مکروہ ہونے لگا ہے مرا
چائے والو مراراستہ چھوڑ دو
شہریار کے شعر میں تبدیلی کے ساتھ
پیاس مکروہ ہونے لگی ہے مری
اے سرابو مرا راستہ چھوڑ دو
 

عظیم

محفلین
سخت گرمی میں بھی چائے کے شوقین چائے نہیں چھوڑتے! ایک محاورہ سا بھی سننے میں آتا ہے کہ گرمی کو گرمی ہی مارتی ہے!
 

عظیم

محفلین
سکنجبین بھی صحت کے لیے بہت مفید شربت ہے ان دنوں
حبس کے موسم میں خاص طور پر جسم میں نمکیات کی کمی کو پورا رکھتا ہے
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
صحت گر اچھی ہے تو موسموں کے لطف ہیں۔
سب کو السلام علیکم ۔
اردو محفل اور اس کے بانیان و محفلین کو اللہ جی اپنی خاص رحمت میں رکھیں آمین ۔
 
Top