گُلِ یاسمیں

لائبریرین
س سے سلیقہ
"سلیقہ" ایک اہم خصوصیت ہے جو کسی کے ذوق، حسنِ انتظام، اور منظم زندگی کی عکاسی کرتی ہے۔ سلیقہ مندی کی بنیاد پر نہ صرف ذاتی زندگی بہتر ہوتی ہے بلکہ دوسروں کے ساتھ معاملات بھی خوشگوار ہوتے ہیں۔
 
طبیعت ٹھیک ہوتو لڑی بھی سادھارن رہتی ہے جو مزاج ہی تلپٹ ہوتو اُس کا اثرقریب کی چیزوں پر بھی پڑتا ہے اور تختی سے زیادہ قریب اِس وقت اور کیاہے۔۔۔۔​
 
آخری تدوین:
Top