چائے شام کو پلاتی ہے وہ آج کل ۔ثمرین اگر رمضان کی چھٹیوں پر نہ ہوتی تو وہ بھی وعلیکم السلام ضرور کہتی
خیر یہ رمضان تک ہی ہو گا۔ پھر جب چاہو چائے ہی چائے ۔حیرت کی بات ہے اگرصرف شام میں چائے ملے۔
ذرا یہ تو بتائیں کہ آپ غائب کدھر ہیںحیرت کی بات ہے اگرصرف شام میں چائے ملے۔
رمضان کی رحمتیں دنوا دنوا جلدی دن قریب لے آئیں گی بھیا۔۔۔۔۔۔۔دنوا دنوا ۔۔۔۔۔۔۔۔
زور دار وعلیکم السلام کہتیںثمرین اگر رمضان کی چھٹیوں پر نہ ہوتی تو وہ بھی وعلیکم السلام ضرور کہتی