وجی
لائبریرین
سر جی ہمارے یہاں تو جون سے آم آجاتے ہیں اور پھر جوں جولائی بارش کے بعد زیادہ میٹھے آم آنے کا امکان ہوتا ہے ۔زیادہ تر تو یہاں آم، مطلب بے نشان آم، کا موسم اپریل تا جون تک ہی ہوتا ہے۔ پہلی بارش ہوتے ہی لوگ آم کھانا بند کر دیتے ہیں کہ کیڑے پڑ جاتے ہیں۔ اگرچہ اسی زمانے میں دکن سے باہر کے آم۔ دسہری، لنگڑا وغیرہ آنے شروع ہوتے ہیں