جناب کبھی کالج میں بیت بازی کا مقابلہ ہوتا تھا تو ایک شعر پڑھا کرتی تھی آج تک معلوم نہیں ہو سکا کن صاحب کا ہے اگر آپ کو خبر ہو تو بتائیے

یہ الگ بات ہے کہ منبر پہ آ کر کچھ نہ بولیں
خاموش لوگ تو بلا کے خطیب ہوتے ہیں
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
چپ لوگوں میں خطابت کی صلاحیت ایسی دوچند کیوں ہوتی ہے؟
"یہ الگ بات ہے کہ منبر پہ آ کر کچھ نہ بولیں"
 
Top