محمد تابش صدیقی
منتظم
گمان غلط نکلا۔ وہاں آپ کا نہیں اوشو بھائی کا انتظار ہے۔
مگر آپ بھی وہاں حاضری لگا سکتے ہیں۔
بھوک بہت لگتی ہے اس لڑی کو دیکھ کرہے ایک لڑی، جس میں یہ تذکرہ رہتا ہے کہ محفلین کے ہاں سحری و افطاری میں کس قسم کے انتظامات ہوتے ہیں۔
حوصلہ کم کم ہی ہوتا ہے لوگوں میں انتظار کا۔جو بات انتظار میں ہے وہ اور کہاں؟ انتظار ہی اہمیت بڑھاتا ہے ☺
دل مچل گیا چائے کے نام سے.... اففف ابھی تو اذان بھی نہیں ہوئی یہاں...چائے نہیں تو کافی ہی سہی۔ ابھی افطار کے بعد۔
ڈول گیا نا دل!! دیکھ لیں انتظار نے چائے کی اہمیت بڑھا دی۔دل مچل گیا چائے کے نام سے.... اففف ابھی تو اذان بھی نہیں ہوئی یہاں...