ظاہر ہے اس طبقاتی تقسیم سے ملک دشمن عناصر فائدہ اٹھاتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 4، 2017 #10,061 ظاہر ہے اس طبقاتی تقسیم سے ملک دشمن عناصر فائدہ اٹھاتے ہیں
اَبُو مدین معطل فروری 4، 2017 #10,062 عین ممکن ہے کہ ہم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر بھائی بھائی بن جائیں اور تفرقوں میں نہ پڑیں۔
اَبُو مدین معطل فروری 4، 2017 #10,064 فی الحال بھوک زندہ ہو گئی ہے اور دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
ظہیر عباس ورک محفلین فروری 4، 2017 #10,066 کتاب ملت بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہے یہ شاخ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا
الف عین لائبریرین فروری 5، 2017 #10,071 ہم کو تو رات کا کھانا کھائے بھی دیر ہو چکی۔ اب تو بس سونا ہی ہے۔
ع عظیم محفلین فروری 6، 2017 #10,075 اللہ کا نام لے کر پھر سے حاضری لگوانے آ گیا میں ۔ حاضری کا رجسٹر کس کے پاس ہے ؟